پنجاب
حکومت نے15مارچ 2021سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد ملتان، سرگودھا میں
مکمل لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
1: تمام قسم کے میرج ہالز و مارکیز مکمل طور پر بند، صرف کھلے
میدان میں سخت ایس او پیز کے ساتھ شادی فنگشن میں محدود مہمانوں کے ساتھ شادی کی
اجازت
2:ہوٹلز پر انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ مکلم بند، صرف ہوم ڈلیوری
اور ٹیک آوے کی اجازت،
3:کاروباری مراکز شام چھ بجے بند کر دئیے جائیں گے ہفتہ و اتوار
کو تمام کاروبار بند رہے گے
4:میڈیکل اسٹور، کریانہ شاپس، پنکچر شاپس، آٹا چکی، چکن بیف مٹن
شاپس، تندور، ٹرک ہوٹلز، پٹرول پمس، آٹو سپئر پارٹس کے کاروبار کھلے رہینگے
5:نجی و سرکاری دفاتر مین 50فیصد عملے کے ساتھ کام کی اجازت
6:پبلک
مقامات پر ماسک اور ایس و پیز کو سختی سے عملدرآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ اور
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ڈیوٹی لگا دی گئی تمام پبلک پارکس شام 6 بجے بند ہونگے
99
No comments:
Post a Comment