Mar 14, 2021

الحمد اللّٰہ میانوالی ڈسٹرکٹ کے چھ گورنمنٹ سکولوں نے برٹش کونسل انٹرنیشنل سکولز ایوارڈ )ISA) حاصلِ کیا ہے جن میں 1) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال پور 2) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کمر مشانی 3) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پکی شاہ مردان 4) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول موسی خیل 5) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مظفر پور 6) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کلے خیل شامل ہیں ۔ ان سکولوں کی ISA کوآرڈینیٹر اور ہیڈ مسٹریس کو بہت بہت مبارک ہو آپ لوگوں نے ہماری ٹریننگ اور سپورٹ کا حق ادا کر دیا۔ آپ لوگوں نے جس دلجمعی اور مشکل حالات میں اپنی طالبات کو بین الاقوامی سطح پہ مختلف سکولوں کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں شریک ہونے کے تجربات سے گزارا یقینا وہ صرف قابل تعریف نہیں بلکہ قابلِ تقلید بھی ہیں۔ اس کے علاوہ پرنسپل قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ میانوالی میڈم پروین زمان صاحبہ کو ضلع میانوالی میں اس پروگرام کو مجموعی طور پہ سپورٹ کرنے پہ اور اس شاندار کامیابی پہ بہت بہت مبارکباد ہو۔ سی ای او ایجوکیشن وزیر احمد آغا ، ڈی ای او سیکنڈری سعد رسول ملک ، ڈی ای او فیمیل میڈم ثریا خاتوں اور سابق ڈی ای او ڈاکٹر محمد سلیم چوہان اس بے مثال کامیابی پہ بہت بہت مبارکباد عمران نیازی سابق ڈسٹرکٹ کواڈینیٹر برٹش کونسل انٹرنیشنل سکولز ایوارڈ ISA

 





الحمد اللّٰہ میانوالی ڈسٹرکٹ کے چھ گورنمنٹ سکولوں نے برٹش کونسل انٹرنیشنل سکولز ایوارڈ )ISA) حاصلِ کیا ہے جن میں

1) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال پور

2) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کمر مشانی

3) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پکی شاہ مردان

4) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول موسی خیل

5) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مظفر پور

6) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کلے خیل

شامل ہیں ۔ ان سکولوں کی ISA کوآرڈینیٹر اور ہیڈ مسٹریس کو بہت بہت مبارک ہو آپ لوگوں نے ہماری ٹریننگ اور سپورٹ کا حق ادا کر دیا۔ آپ لوگوں نے جس دلجمعی اور مشکل حالات میں اپنی طالبات کو بین الاقوامی سطح پہ مختلف سکولوں کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں شریک ہونے کے تجربات سے گزارا یقینا وہ صرف قابل تعریف نہیں بلکہ قابلِ تقلید بھی ہیں۔

اس کے علاوہ پرنسپل قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ میانوالی میڈم پروین زمان صاحبہ کو ضلع میانوالی میں اس پروگرام کو مجموعی طور پہ سپورٹ کرنے پہ اور اس شاندار کامیابی پہ بہت بہت مبارکباد ہو۔ سی ای او ایجوکیشن وزیر احمد آغا ، ڈی ای او سیکنڈری سعد رسول ملک ، ڈی ای او فیمیل میڈم ثریا خاتوں اور سابق ڈی ای او ڈاکٹر محمد سلیم چوہان اس بے مثال کامیابی پہ بہت بہت مبارکباد

عمران نیازی

سابق ڈسٹرکٹ کواڈینیٹر

برٹش کونسل انٹرنیشنل سکولز ایوارڈ ISA

 

No comments:

Russia is not a "big" country like the US, most of Russia's land is just useless

Russia is not a "big" country like the US, most of Russia's land is just useless frozen wasteland, the population is declining...